مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت میں آج کی سماعت کا ہر گز مطلب نہیں کہ شہباز شریف ڈیلی میل کے خلاف اپنا کیس جیت گئے

شہزاد اکبر نے کہا کہ مریم اورنگزیب کو پتا کرلینا چاہیے تھاکہ آج سماعت کیا تھی۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ بھونڈے مذاق سے کم نہیں۔

رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کشمیریوں کے ساتھ آج پاکستان کے لیے بھی افسوسناک دن ہے۔

کوٹلی میں وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ کشمیر پر جو مؤ قف ہم 1948 سے لے کر چل رہے تھے آج وزيراعظم نے اس کی نفی کردی۔ شاہد خاقان نے کہا مزید پڑھیں

ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ جموں و کشمیر تنازعہ پر پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہوسکتی ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حق میں پاکستان کے پختہ موقف کی حمایت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

اپوزیشن کا کام تنقید کرنا ہے، حکمران عوام کو ریلیف دیں، چودھری شجاعت حسین

مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا کام تنقید کرنا ہے ، حکمرانوں کو عوامی ریلیف کو ترجیح دینی چاہئے۔ لاہور میں وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول ، اعجاز مزید پڑھیں

غیر ملکی مالی اعانت کے معاملے میں تفصیلات پیش کردی ہیں اب پی ڈی ایم کی باری ہے شبلی فراز

اسلام آباد: وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس میں تفصیلات الیکشن کمیشن کو پیش کردی ہیں۔ اب پی ڈی ایم کی باقی جماعتوں کو بھی اپنے فنڈز کی تفصیلات پیش کرنا چاہے مزید پڑھیں

عالمی درجہ بندی میں پاک فوج دنیا کی دس طاقت ور ترین افواج میں شامل ہے۔

پاک فوج عالمی سطح پر فورسز کی صلاحیت اور کارکردگی کے حوالے سے جاری کی جانے والی رینکنگ میں ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی طاقتور ترین افواج کی درجہ بندی 2021 میں جاری کردی گئی مزید پڑھیں

واٹس ایپ پالیسی میں تاخیر؛ فواد چوہدری نے فیصلہ درست قرار دیا

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے واٹس ایپ کے پالیسی میں توسیع کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک کے ذیلی ادارہ واٹس ایپ نے اپنی نئی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ ملتوی کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

دوسری جنگ عظیم کے بعد برطانیہ کو سب سے مشکل صورتحال کا سامنا ہے

برطانیہ کے قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق ، 2020 میں تقریبا 69،697،000 اموات رجسٹرڈ ہوئیں ، جن میں 81،000 سے زیادہ اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی ہیں. رپورٹ کے مطابق ، موجودہ صدی میں برطانیہ میں ایک مزید پڑھیں