رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کشمیریوں کے ساتھ آج پاکستان کے لیے بھی افسوسناک دن ہے۔

کوٹلی میں وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ کشمیر پر جو مؤ قف ہم 1948 سے لے کر چل رہے تھے آج وزيراعظم نے اس کی نفی کردی۔ شاہد خاقان نے کہا مزید پڑھیں

ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ جموں و کشمیر تنازعہ پر پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہوسکتی ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حق میں پاکستان کے پختہ موقف کی حمایت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

نو منتخب جوبائیڈن نے اہم ملکی ذمہ داری ایک اور پاکستانی کے حوالے کردی

واشنگٹن: امریکا کے نو منتخب صدر نےسلمان احمد پاکستانی نژاد کو اپنی خارجہ پالیسی کی ٹیم میں شامل کرلیا قبل اس کے جو بائیڈن ایک اور پاکستانی کو اپنی ماحولیات کی ٹیم میں اہم عہدہ تفویض کرچکے ہیں۔ نومنتخب امریکی مزید پڑھیں

جوہری معاہدے کی ایران کے ساتھ بحالی بہت ضروری ہے ، فرانسیسی وزیر خارجہ

فرانسیسی وزیر خارجہ لوڈرڈیل نے کہا ہے کہ ایران اپنی جوہری تنصیبات پر جوہری ہتھیاروں کو تیار کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کر رہا ہے اور عالمی طاقتوں کے ساتھ تہران کے جوہری معاہدے کو دوبارہ شروع کرنے کی اشد مزید پڑھیں

دوسری جنگ عظیم کے بعد برطانیہ کو سب سے مشکل صورتحال کا سامنا ہے

برطانیہ کے قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق ، 2020 میں تقریبا 69،697،000 اموات رجسٹرڈ ہوئیں ، جن میں 81،000 سے زیادہ اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی ہیں. رپورٹ کے مطابق ، موجودہ صدی میں برطانیہ میں ایک مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں مزید پڑھیں