مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت میں آج کی سماعت کا ہر گز مطلب نہیں کہ شہباز شریف ڈیلی میل کے خلاف اپنا کیس جیت گئے

شہزاد اکبر نے کہا کہ مریم اورنگزیب کو پتا کرلینا چاہیے تھاکہ آج سماعت کیا تھی۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ بھونڈے مذاق سے کم نہیں۔

رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کشمیریوں کے ساتھ آج پاکستان کے لیے بھی افسوسناک دن ہے۔

کوٹلی میں وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ کشمیر پر جو مؤ قف ہم 1948 سے لے کر چل رہے تھے آج وزيراعظم نے اس کی نفی کردی۔ شاہد خاقان نے کہا مزید پڑھیں

ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ جموں و کشمیر تنازعہ پر پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں ہوسکتی ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حق میں پاکستان کے پختہ موقف کی حمایت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم نے مزید پڑھیں