واٹس ایپ پالیسی میں تاخیر؛ فواد چوہدری نے فیصلہ درست قرار دیا

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے واٹس ایپ کے پالیسی میں توسیع کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے
سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک کے ذیلی ادارہ واٹس ایپ نے اپنی نئی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ ملتوی کردیا ہے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے واٹس ایپ کے پالیسی میں توسیع کے فیصلے کودرست قرار دیا ہے۔سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک کے ذیلی ادارہ واٹس ایپ نے اپنی نئی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ ملتوی کردیا ہے۔ ڈیٹا شیئرنگ کی پالیسی میں بدلاؤ کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں